جمعہ، 29 دسمبر، 2023

الیکش کمیشن کی جانب سے انتخابی شیڈول میں تبدیلی، امیدواروں کی سکروٹنی 30دسمبر کے بجائے 13جنوری تک ہوگی،الیکشن کمیشن

🚨 توجہ فرمائیں! 🚨 یکم جنوری 2024 سے، صرف ایم ٹیگ والی گاڑیوں کو ہی موٹر ویز پر چلنے کی اجازت ہوگی۔ اپنے CNIC، گاڑی اور دستاویزات کے ساتھ قریبی M-Tag سنٹر پر جائیں اور بغیر کسی رکاوٹ کے سفر کے لیے آج ہی رجسٹر ہوں۔جو ڈرائیور حضرات ایم ٹیگ بارے علم نہیں رکھتے انکے علم میں اضافے کیلئے ایم ٹیگ کی تفصیل یہ ہے کہ ایم ٹیگ ایک RFID ریڈیو فریکوئینسی آئیڈینٹیفیکیشن ٹیگ ہے جو کہ گاڑی کی شناخت کرتا ہے۔ ایم ٹیگ سسٹم موبائل ایپ کے ذریعے ٹول ٹیکس کی ادائیگی کو شفاف اور تیز تر بنانے کے علاوہ موٹروے پر ایکسپریس لین کے ذریعے بلا تردد ٹول پلازہ کراس کرنے کے لئے لگایا گیا جدید سسٹم ہے جسے گاڑی کی سکرین پر چسپاں کر کے آپ بھی مستفید ہو سکتے ہیں۔

*Alhumdulillah Winter khaddar Collection 2023-24* *Same as Original Bonanza 2pc* 👉🏻Brand Bonanza 👉🏻 Fabric khaddar 👉🏻 Quality guaranteed 👉🏻 Code # Mix 👉🏻 *Digital print 2pc suit* 👉🏻 *Digital print shirt* *👉🏻Dyed trouser* *👉🏻2.5 meter shirt * *👉🏻2.25 meter trouser * price fix *Rs 1800/- fix only.* Excluded delivery 📲03135131842

*Alhumdulillah Winter khaddar Collection 2023-24* *Same as Original Bonanza 2pc*👉🏻Brand Bonanza 👉🏻 Fabric khaddar👉🏻 Quality guaranteed👉🏻 Code # Mix👉🏻 *Digital print 2pc suit*👉🏻 *Digital print shirt**👉🏻Dyed trouser**👉🏻2.5 meter shirt **👉🏻2.25 meter  trouser * price fix *Rs 1800/- fix only.*Excluded delivery03135131842

جمعرات، 28 دسمبر، 2023

*Alhumdulillah Winter khaddar Collection 2023-24* *Same as Original Bonanza 2pc* 👉🏻Brand Bonanza 👉🏻 Fabric khaddar 👉🏻 Quality guaranteed 👉🏻 Code # Mix 👉🏻 *Digital print 2pc suit* 👉🏻 *Digital print shirt* *👉🏻Dyed trouser* *👉🏻2.5 meter shirt * *👉🏻2.25 meter trouser * price fix *Rs 1800/- fix only.* Excluded delivery

*#یکم #جنوری 2024 سے شہری گھر بیٹھے #ڈرائیونگ #لائسنس کی تجدید کرسکیں گیں، ایک، تین سال، پانچ سال اور دس سال مدت معیاد تک تک شہری لائسنس بنوا سکیں گے* یکم جنوری سے #لرنر پرمٹ 60 روپے کی بجائے 500 روپے میں بنے گا، حکومت پنجاب نے نئے فیس شیڈول جاری کردیا،

 


فتح جنگ سمیت تمام تحصیلوں میں پراسیکیوشن سنٹر قائم فرنٹ ڈیسک آفیسرعوام اور پولیس کو ہر ممکن معاونت فراہم کریں گے